طورخم کے راستے سے مزید ڈھائی ہزار افغان شہریوں کی وطن واپسی
طورخم سے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 2491 افراد روانہ
افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق گزشتہ روز طور خم بارڈر سے2491 افغان شہری وطن واپس گئے۔ واپس جانے والے افغان شہریوں میں 746 غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے راستے 7 لاکھ 43 ہزار افغان شہری وطن واپس جاچکے ہیں۔ جبکہ مجموعی طور پر 6 لاکھ 5 ہزار غیر قانونی مقیم افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق 89 ہزار پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرز مہاجرین کو افغانستان بھیجا گیا۔ مجموعی طور پر 48 ہزار افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
محکمہ داخلہ
افغان شہریوں
صوبائی محکمہ داخلہ
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
طورخم
افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.