یاماہا موٹر کا پاکستان میں موٹر سائیکل اسمبلی آپریشنز بند کرنے کا اعلان
یاماہا موٹر نے پاکستان میں اسمبلی بند کی، اسپیئر پارٹس کی فراہمی جاری
پاکستان کے منظم آٹو سیکٹر کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے کہ یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ (وائی ایم پی ایل) نے موٹر سائیکل اسمبلی آپریشنز بند کرنے کا اعلان کیا ہے، ۔ یہ فیصلہ کمپنی کی کاروباری حکمتِ عملی میں تبدیلی کے تحت کیا گیا ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری ایک خط اور مجاز ڈیلرز کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ یاماہا اپنے مجاز نیٹ ورک کے ذریعے اسپیئر پارٹس کی فراہمی جاری رکھے گی،۔ اور ڈیلرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مناسب اسٹاک یقینی بنایا جائے گا، ۔ کمپنی نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ وارنٹی اسکیم کے تحت وارنٹی سروسز اور کسٹمر سپورٹ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وائی ایم پی ایل 4 ماڈلز تیار کر رہی تھی، جن کی قیمتیں 4 لاکھ 29 ہزار 500 روپے سے 4 لاکھ 93 ہزار 500 روپے تک تھیں،۔ یاماہا وائی بی آر 125، جو ابتدائی طور پر ایک لاکھ 29 ہزار 400 روپے میں لانچ کی گئی تھی،۔ روپے کی قدر میں کمی اور بڑھتی پیداواری لاگت کی وجہ سے 4 لاکھ 71 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Magazine News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
کمپنی
یاماہا موٹر
منظم آٹو سیکٹر
موٹر سائیکل اسمبلی آپریشنز بند
مجاز نیٹ ورک
مناسب اسٹاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.