تربیلا ڈیم 100 فیصد، منگلاڈیم 91 فیصد بھر گیا
تربیلا ڈیم 100 فیصد بھر گیا، ملک کے دیگر ڈیمز میں بھی پانی کی سطح بلند
فلَڈ فورکاسٹنگ ڈویژن (ایف ایف ڈی) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم 100 فیصد جبکہ منگلا ڈیم 91 فیصد بھر چکا ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فُٹ، منگلاڈیم میں 1233.90 فُٹ، خانپور ڈیم میں 1980.85 فٹ، راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751.30 فٹ جبکہ سِملی ڈیم کا لیول 2315.05 فُٹ ہے۔ فلَڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق گنڈا سنگھ والا، پنجند، سدھنائی، سلیمانکی، اسلام اور میلسی سائفن پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ فلَڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کا کہنا ہے کہ گڈوو، سکھر، تریمو اور بلوکی پر درمیانے درجے کا جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ اسی طرح دریائے چناب کے ملحقہ نالہ پلکو میں بھی درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے راوی کے نالہ بسنتر میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
درمیانے درجے کا سیلاب
نچلے درجے کا سیلاب
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن
منگلاڈیم 91 ف
تربیلا ڈیم 100 فیصد،
تریمو اور بلوکی
راول ڈیم میں پانی کی سطح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.