اسلام آباد کے افسران کوبھی اب ویگو ڈالے ملیں گے،وزارت داخلہ کا فیصلہ
اسلام آباد افسران کو ویگو ڈالے | پولیس و انتظامیہ کیلئے نئی گاڑیاں
پنجاب کی طرز پر اب اسلام آباد میں بھی افسران کو ویگو ڈالے ملیں گے ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس و انتظامیہ کے لیے 20 ڈالے خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ،فیصلے کے تحت اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو 10، 10 ڈالے ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق ویگو ڈالے اسلام آباد کے تمام 8 اسسٹنٹ کمشنرز کو فراہم کیے جائیں گے۔ ، آپریشن ڈویژن میں تعینات ایس پیز کو بھی ویگو ڈالے ملیں گے۔ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اور ایس ایس پی آپریشنز بھی ویگو ڈالے استعمال کریں گے۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن، سیکورٹی اور سی ٹی او بھی ویگو ڈالا استعمال کریں گے۔ ، ایس پی ڈولفن اسلام آباد پولیس بھی ویگو ڈالے میں گھومیں گے،۔ آئندہ ماہ تک ریویو گاڑیاں افسران کے سپرد کی جائیں گی۔ ریویو ڈالے لینے کا مقصد افسران کو آپریشنز میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ ،کاروں میں اسسٹنٹ کمشنرز اور ایس پیز کو آپریشنز میں دشواری کا سامنا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزارت داخلہ
اسسٹنٹ کمشنرز
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
وزارت داخلہ کا فیصلہ
ویگو ڈالے
اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ
آپریشن ڈویژن
ایس ایس پی انویسٹیگیشن
ایس پی ڈولفن اسلام آباد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.