آپ نے فکر نہیں کرنی، جو نقصان ہوا، پانی اتر جائے تو پورا کریں گے: مریم نواز
لیاقت پور میں مریم نواز سیلاب متاثرین سے ملاقات اور امدادی اقدامات
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لیاقت پور میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے فکر نہیں کرنی، جو نقصان ہوا ہے، پانی اتر جائے تو پورا کریں گے۔ مریم نواز نے گل محمد لنگاہ فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ نے متاثرہ بچوں کو تحائف بھی دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ خیر کریسی ، اس موقع پر سیلابی ریلے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو امدادی چیکس دیئے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ لیاقت پور مکمل ہونے کے بذریعہ ہیلی کاپٹر رحیم یار خان روانہ ہوگئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مریم نواز
وزیر اعلی
سیلابی ریلے
وزیراعلی مریم نواز شریف
فلڈ ریلیف کیمپ
دورہ لیاقت پور
امدادی چیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.