پاکستان سے افغانوں کو واپس چھوڑنے کیلئے جانیوالے 2 ہزار ٹرک افغانستان میں پھنس گئے
افغانستان میں پھنسے پاکستانی ٹرک، 2 ہزار گاڑیاں ایک ماہ سے سرحد پار رکی ہوئیں
ٹرک مالکان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 ہزار سے زائد ٹرک گزشتہ ایک ماہ سے افغانستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ، جو افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس لے کر گئے تھے۔ خیبر پختونخوا منی مزدا ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے صدر لطیف گل نے کہا کہ افغان حکام نے ٹرکوں کو واپس آنے کی اجازت نہیں دی۔ ، جس کے باعث سیکڑوں پاکستانی ڈرائیور اور کنڈکٹر سرحد پار کٹھن حالات میں پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈرائیور ایک ماہ سے گھروں سے دور ہیں،۔ جب کہ ٹرک مالکان روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے اپنی آمدنی پہلے ہی ختم کر چکے ہیں۔ لطیف گل نے بتایا کہ سرحد پر تاخیر کی وجہ سے آپریشنل اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ ، جس کے باعث افغانستان جانے والی گاڑیوں کے کرائے بڑھ گئے ہیں۔ ، انہوں نے خبردار کیا کہ ایسے حالات میں ٹرک مالکان اور ڈرائیور افغانستان کے لیے مسافروں کو لے جانے پر آمادہ نہیں ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Pakistan
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
افغان شہریوں
ٹرک مالکان
2 ہزار ٹرک افغانستان میں پھنس گئے
پاکستانی ڈرائیور
لطیف گل
ڈرائیور افغانستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.