امریکا نے جی 7 ممالک سے بھارت اور چین پر ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کردیا
جی 7 اجلاس: امریکا نے بھارت اور چین پر ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دی
امریکا نےجیو سیون ممالک سے بھارت اور چین پر ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کینیڈا میں جی سیون وزرائے خزانہ کا اجلاس ہوا،۔ جس میں امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کی جنگی مشین کو ملنے والی آمدنی روکنی ہوگی۔، تیل خریدنے والے ممالک پر ٹیرف کیلئے امریکا کا ساتھ دیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ روسی تیل کے خریداروں پر ٹیرف زیر غور ہے۔ ،منجمد روسی اثاثوں کو استعمال کرنے پر بھی بات ہوئی۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے صدر ٹرمپ یورپی یونین سے بھی بھارت پر ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
یورپی یونین
صدر ٹرمپ
جی سیون وزرائے خزانہ
تیل خریدنے والے ممالک
منجمد روسی اثاثوں
ٹیرف عائد
چین پر ٹیرف عائد
بھارت اور چین پر ٹیرف عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.