2 ارب لوگوں کی نظریں اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں: اسحاق ڈار
اسرائیل حملے کے بعد اسلامی سربراہی اجلاس قطر میں اہم فیصلے متوقع
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے دنیا کے 2 ارب لوگوں کی نظریں قطر میں ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں۔ ، اسرائیل کیخلاف واضح روڈ میپ نہ دیا تو یہ افسوسناک ہوگا۔ اسرائیل کی جانب سے 9 ستمبر کو قطر پر کیے گئے حملے کے بعد عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہو رہا ہے۔ ، سربراہی اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے ہونے والے حملے کی مذمت کے ساتھ مستقبل میں اسرائیل کی جانب سے اس طرح کے حملے روکنے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جبکہ گزشتہ روز وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قطر اور خطے کے دیگر ممالک پر اسرائیلی حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے حملوں کی بھرپور مذمت کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیل
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
عرب اسلامی سربراہی اجلاس
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
دارالحکومت دوحہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.