میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا توپاکستان ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گا، ذرائع
ایشیا کپ میں میچ ریفری تنازع حل نہ ہوا تو پاکستان مزید میچ نہیں کھیلے گا :ذرائع
ایشیاکپ میں میچ ریفری کی جانب سے دونوں کپتانوں کوہاتھ ملانے سے روکنے پر پاکستان کی جانب سے میچ ریفری کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہےکہ اگر میچ ریفری تبدیل نہ کیاگیا تو پاکستان ایشیا کپ میں مزیدکوئی میچ نہیں کھیلے گا۰۔ ،اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ میں ذمہ داریوں سے ہٹانے کا مطالبہ کرکٹ کی اسپرٹ کے خلاف اقدامات پر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنےسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کہا کھیل میں سیاست کوگھسیٹنا اسکی اصل روح کےمنافی ہے۔ ،پاک بھارت میچ میں اسپورٹس مین شپ نہ دیکھ کرمایوسی ہوئی۔ ایشیاکپ میں میچ ریفری کی جانب سے دونوں کپتانوں کوہاتھ ملانے سے روکنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اور ایم سی سی کو تفصیلی خط لکھ دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ
پاک بھارت میچ
ایشیاکپ
میچ ریفری
میچ ریفری تبدیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.