کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
محسن نقوی کا بیان: کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اور اسپورٹس مین شپ کی کمی افسوسناک
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیل کو داغدار کرنے کے واقعے کے بعد کہا ہے کہ اسپورٹس مین شپ کی کمی دیکھ کر انتہائی مایوسی ہوئی۔ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے۔ ، امید ہے کہ آئندہ فتوحات تمام ٹیمیں وقار اور شائستگی کے ساتھ منائیں گی۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایشیا کپ میں اتوار کے روز پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے اختتام پر بھارتی ٹیم نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس کے موقع پر بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیں ملایا یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
محسن نقوی
پی سی بی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
بھارتی کرکٹ ٹیم
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.