ایشیا کپ: میچ ریفری پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم کے کپتان اورمنیجر سے معافی مانگ لی
پی سی بی ردعمل کے بعد ایشیا کپ میچ ریفری پائی کرافٹ کی معافی
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم کے کپتان اورمنیجر سے معافی مانگ لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجر اور ٹیم کے کپتان سے معذرت کر لی۔ اینڈی پائی کرافٹ نے انڈیا پاکستان کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو مصافحہ کرنے سے منع کیا تھا۔ ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینڈی پائی کرافٹ کے اس عمل پر سخت رد عمل کا اظہار کیا تھا۔ اینڈی پائی کرافٹ نے 14 ستمبر کے واقعے کو مس کمیونیکیشن کا نتیجہ قرار دے کر معذرت کی۔ آئی سی سی نے 14 ستمبر کو میچ کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی انکوائری پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
آئی سی سی
پاکستان کرکٹ بورڈ
ایشیا کپ
کپتان اورمنیجر سے معافی مانگ لی
میچ ریفری پائی کرافٹ
انٹرنیشل کرکٹ کونسل
اینڈی پائی کرافٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.