مظفرگڑھ؛امدادی سامان کے ٹرکوں پر سیلاب متاثرین کا دھاوا، مقامی پٹواری کی ٹانگ ٹوٹ گئی
علی پور سلطان پور میں سیلاب متاثرین کا دھاوا، مقامی پٹواری زخمی
علی پورکے نواحی علاقے سلطان پور میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین نے دھاوا بول دیا،۔ بھگدڑ میں مقامی پٹواری کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ علی پورکےنواحی علاقے سلطان پور میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین نے دھاوا بول دیا ۔ سیلاب میں ڈوبی عوام کا صبر جواب دے گیا ٹرکوں پر چڑھ گئی۔ جس کے ہاتھ جو آیا وہ لے اڑا متاثرین کی ٹرکوں سے سامان لوٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ویڈیو میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہےکس طرح زبردستی ٹرکوں پر چھڑ کر سامان لوٹ رہے ہیں۔ بھگدڑ کی زد میں آ کر مقامی پٹواری اپنی ٹانگ توڑوا بیٹھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیلاب
امدادی سامان
مظفرگڑھ
ٹانگ ٹوٹ گئی
علی پور
مقامی پٹواری
دھاوا بول دیا
سامان لوٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.