ملکی گیس پر کنکشن لگانے پر مستقل پابندی عائد، لاکھوں وصول درخواستیں منسوخ
حکومت کا بڑا اعلان: ملکی گیس پر کنکشن پابندی اور نئی پالیسی جاری
اسلام آباد: حکومت نے ملکی گیس پر کنکشن لگانے کیلئے مستقل طور پر پابندی عائد کردی۔ اور پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا منظور کردہ فریم ورک سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو ارسال کردیا ہے۔ جس میں ملکی گیس پر کنکشن لگانے کے لیے مستقل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن اور ناردرن کو پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جب کہ درآمدی گیس پر گیس کنکشن کے لیے فریم ورک 9 شرائط پر مبنی ہے۔ سوئی سدرن اور ناردرن ایک سال میں 50 فیصد صارفین کو ارجنٹ فیس کے ساتھ گیس کنکشن فراہم کر سکے گی- ، ارجنٹ فیس ادا کرنے والے صارفین کو 3 ماہ میں درآمدی گیس پر نیا کنکشن فراہم کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کو گیس کنکشنز دینے کیلئے نئی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وفاقی حکومت
وفاقی کابینہ
گھریلو صارفین
فریم ورک
سوئی ناردرن
منسوخ
سوئی سدرن
پیٹرولیم ڈویژن
ملکی گیس پر کنکشن
وصول درخواستیں منسوخ
گیس کنکشن
نئی پالیسی گائیڈ لائنز
ارجنٹ فیس
گیس کنکشن فراہم
نئی پالیسی گائیڈ لائنز جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.