بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری، 30ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس
بلوچستان سے افغان مہاجرین کا انخلاء تیز، رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ کی واپسی
ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان سے بھی افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔ حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور دیگر غیرملکیوں کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ یکم ستمبر کو شروع ہوا۔ اس مرحلے میں تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھجوایاجارہا ہے۔ جس کے تحت اب تک 30 ہزار سے زائد افراد اپنے وطن واپس بجھوائے جاچکے ہیں۔ جن میں 20 ہزار افراد رضاکارانہ طور پر واپس گئے ہیں۔ . کوئٹہ میں 33 سے زائد تعلیمی ادارے اور صحت کے مراکز بھی افغان باشندوں کے زیرانتظام چلائے جارہے ہیں۔ ، انہیں بھی نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں جب کہ ضلعی انتطامیہ کے علاوہ پولیس فورس بھی غیرقانونی غیر ملکی افراد کو واپس بھجوانے کےعمل میں سرگرم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مہاجرین وطن واپس
افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ
رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مہاجرین
نوٹسز جاری
ضلعی انتطامیہ
غیرقانونی غیر ملکی افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.