پاکستان ارض حرمین شریفین کا دفاع کرے گا: علما کونسل کایوم تشکر ودعا منانے کا اعلان
پاکستان ارض حرمین شریفین کا دفاع، علما کونسل کی مبارکباد اور دعا کا اعلان
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ہونے پر پاکستان علما کونسل نے کل جمعہ کو بطور یوم تشکر و یوم دعا منانے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ، پاکستانی افواج کو مبارک ہو کہ وہ ارض حرمین شریفین کا دفاع کریں گی۔ واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کئے۔ ، یہ معاہدہ دونوں ممالک کی اپنی سلامتی کو بڑھانے اور خطے اور دنیا میں سلامتی اور امن کے حصول کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
وزیر اعظم شہباز شریف
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
پاکستان اور سعودی عرب
دفاعی معاہدے پر دستخط
حرمین شریفین کا دفاع
علما کونسل
یوم تشکر ودعا منانے کا اعلان
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی
علامہ طاہر اشرفی
فیلڈ مارشل مبارک باد کے مستحق
اسٹریٹجک باہمی دفاعی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.