ن لیگ نے صوبائیت اور ڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا: عظمیٰ بخاری
ن لیگ نے صوبائیت اور ڈیم کارڈ نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو جواب
عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے کبھی صوبائیت کارڈ، نہروں کے کارڈ اور ڈیم کارڈ نہیں کھیلے،۔ ن لیگ قومی جماعت ہے اس لئے قومی سوچ اور قومی ترقی کو ترجیح دیتی ہے۔ شرجیل میمن کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جس کو آپ ناتجربہ کار ٹیم کہہ رہے اسی ٹیم نے ڈیڑھ سال میں پنجاب میں 80 منصوبوں کے ساتھ انقلاب برپا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں نے 17 سالوں میں جو کراچی اور سندھ کا حشر کیا اس کا رونا وہ وقتاً فوقتاً روتے رہتے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سندھ کے پچھلے سیلاب میں بیرونی امداد کے باوجود آج بھی تباہی ہی تباہی ہے۔ ، جو کردار آج کی پیپلزپارٹی نے پنجاب کے سیلاب میں ادا کیا ہے وہ پنجاب یاد رکھے گا۔ واضح رہے کہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے ن لیگ اور حکومت پنجاب کی جانب سے رضوان رضی کی حمایت میں مہم کو افسوسناک قرار دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن
وزیر اطلاعات
پیپلزپارٹی
صوبائی وزیر اطلاعات
سینئر وزیر شرجیل میمن
شرجیل میمن
قومی جماعت
ن لیگ اور حکومت پنجاب
ڈیم کارڈ نہیں کھیلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.