پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ، شہری خوفزدہ
زلزلہ پیما مرکز: پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے اور مرکز جڑانوالہ کے قریب
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ اس کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی، زلزلہ رات 11 بج کر 56 منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز پنجاب کے شہر جڑانوالہ سے 16 کلومیٹر جنوب میں واقع تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
زلزلے کے جھٹکے
شہری خوفزدہ
شدید خوف و ہراس پھیل گیا
گھروں سے باہر نکل آئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.