پاک سعودی دفاعی معاہدے کا دائرہ کار دوسرے ممالک تک بڑھے گا، خواجہ آصف
پاک سعودی دفاعی معاہدہ: دائرہ کار دوسرے ممالک تک بڑھنے کا امکان
وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا دائرہ کاردوسرے ممالک تک بڑھےگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نےعرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا دائرہ کاردوسرے ممالک تک بڑھےگا۔ ،اس دفاعی معاہدے کی کوئی ذیلی یا خفیہ شرائط نہیں ہیں۔ ، ایک کے خلاف جارحیت دوسرے کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی۔ مزید کہا سکیورٹی کے لیےیہ ممالک میلوں دور کسی دوسرے ملک پر انحصار نہیں کرسکتے۔ ، وہ کسی خود مختارملک کی جانب دیکھیں گے جو انھیں تحفظ دینےکی صلاحیت اور اہلیت رکھتا ہو۔ ،دنیا نیوکلئیر جنگوں سےمحفوظ ہے،اُمید کرتا ہوں آئندہ بھی ایسا کچھ نہیں ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع
سکیورٹی
پاک سعودی دفاعی معاہدے
دنیا نیوکلئیر جنگوں سےمحفوظ
جارحیت تصور کی جائے گی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.