مون سون 2025 ختم، تمام دریاؤں میں صورتحال نارمل ہو گئی: پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ: مون سون 2025 ختم اور سیلابی صورتحال کنٹرول میں
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ مون سون 2025اب مکمل ختم ہوچکا ہے، تمام دریاؤں میں اب صورتحال نارمل ہوگئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان کاٹھیا نے بتایا کہ سیلابی کیفیت میں جو بھی صورتحال ہوئی، اس کے بارے آگاہ کریں گے۔ ، تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں، ستلج میں پانی کا بہاؤ تھوڑا سا زیادہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم فائیو موٹروے سیلابی پانی کی وجہ سے متاثر ہوئی۔ ، ایم فائیو موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا جاچکا ہے، پچھلے 48گھنٹے سے پانی کم ہورہا ہے، ۔ اب تک موٹروے پر کسی قسم کے بریچ کا فیصلہ نہیں ہوا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹیکنیکل ٹیم مسلسل صورتحال کومانیٹر کررہی ہے۔ ، پنجاب گورنمنٹ کو این ایچ اے اورسوئی ناردرن گیس کی پوری طرح سپورٹ رہی، آئندہ ہفتے کسی بارش کا امکان نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چناب میں مرالہ سے لے کر پنجند تک پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ ، تمام شگاف آئندہ ایک ہفتے میں بھر دیے جائیں گے۔ ، راوی پر سدھنائی کے مقام پر بہت بڑا شگاف ڈالا گیا تھا، اس کو پوری طرح بھر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ڈی ایم اے
عرفان علی کاٹھیا
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب
ایم فائیو موٹروے
پنجاب گورنمنٹ
سوئی ناردرن گیس
صورتحال نارمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.