پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 350 درہم میں فروخت کیلئے دستیاب
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری: پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 350 درہم میں فروخت
ایشیا کپ 2025 سپر فور مرحلے کی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کر دیا گیاہے۔ جس میں میچز کی ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 75 درم ہے شائقین ٹکٹیں آن لائن اور سٹیڈیمز سے خرید سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کے ٹکٹ 350 درہم سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی،- 28 ستمبر کے فائنل کے لیے بھی محدود ٹکٹیں جاری کیے گئے ہیں، شائقین کے لیے خصوصی پیکجز 525 درہم سے جاری کیے گئے ہیں،۔ پیکج اے میں پاک بھارت، بھارت-بنگلہ دیش اور سری لنکا-بنگلہ دیش میچ شامل ہیں جبکہ پیکج بی میں پاکستان-بنگلہ دیش، بھارت-سری لنکا اور فائنل شامل ہیں۔ سپر فور کا آغاز 20 ستمبر کو سری لنکا-بنگلہ دیش میچ سے ہوگا، 21 ستمبر کو دبئی میں پاک بھارت میچ کھیلا جائے گا، ۔ ایشیاء کپ کا فائنل 28 ستمبر کو شیڈول ، ایشیاء کپ کے فائنل میں بارش یا ٹیکنکل وجوہات کی بنیاد پر میچ ملتوی ہوتا ہے تو 29 ستمبر کو ریزرو ڈے رکھا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاک بھارت میچ
ایشیا کپ
سپر فور مرحلے کی ٹکٹس
ایشیاء کپ کا فائنل
خصوصی پیکجز 525 درہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.