رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہو گا
پاکستان میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن نظر نہیں آئے گا
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا ، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق سال 2025 کے دوسرے سورج گرہن کا آغاز اکیس ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 30 منٹ پر ہوگا۔ اور 22 ستمبر کو رات 12 بجکر 42منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا ، ۔ جزوی سورج گرہن کا اختتام رات 2 بجکر 55 منٹ پر ہوگا ۔ رواں سال کا دوسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا ۔ جبکہ پیسیفیک، اٹلانٹک، انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
سورج گرہن
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر
سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.