بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
بنگلہ دیش کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ | سپر فور مرحلے کا اہم میچ
ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے کہا کہ کوشش ہوگی ۔ سری لنکن ٹیم کو کم سے کم اسکورتک محدودکریں،سپرفور کا ہر میچ انتہائی اہم ہے ۔ سری لنکن کپتان کا کہناتھا کہ بنگلادیش کو بڑا ٹارگٹ دینے کے لیے پارٹنر شپ ضروری ہوگی۔ سری لنکا کی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.