اسلام آبادٹریفک پولیس کا بغیرلائسنس گاڑی چلانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف فیصلہ – یکم اکتوبر سے سخت کارروائی
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے متعلق بڑا فیصلہ کر لیاہے۔ ، یکم اکتوبر کے بعد ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر مقدمات درج اور گرفتاریاں ہوں گی ۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ٹریفک پولیس کو واضع احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کےمطابق سرکاری ڈرائیورز کی سہولت کیلئے ان کے دفاتر میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ یکم اکتوبر کے بعد ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی صورت میں ڈرائیور اور گاڑیاں تھانے میں بند کی جائیں گی ۔ ڈرائیورز کے خلاف مقدمات کے اندراج کے علاوہ لائسنس کے حصول تک کیریکٹر سرٹفیکیٹ بھی جاری نہیں ہوگا ۔ گرفتار ہونے والے نجی و سرکاری ڈرائیورکی شخصی ضمانت بھی نہیں ہوگی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
بغیرلائسنس
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی
ڈرائیورز کے خلاف مقدمات
مقدمات درج اور گرفتاریاں
لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.