ایران کے نیو کلیئر پروگرام کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کیا جائے:عاصم افتخار
ایران کے نیو کلیئر پروگرام کا پرامن حل | پاکستانی مندوب عاصم افتخار
پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ ایران کے نیو کلیئر پروگرام کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔ ، کشیدگی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنادےگی۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ فریقین کے درمیان باہمی اعتماد کی بحالی کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ ، پابندیاں معاملات میں مزید بگاڑپیداکرسکتی ہیں،ڈائیلاگ اور سفارتکاری کو مزید وقت دینا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی کارروائی کی حمایت نہیں کریں گے۔ جس سے خطے میں عدم استحکام پیداہو، پر امن مذاکرات کو کبھی ترک نہیں کرنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈائیلاگ
عاصم افتخار
پاکستانی مندوب عاصم افتخار
سفارتکاری
نیو کلیئر پروگرام
پر امن مذاکرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.