جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری
"اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم"
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ ،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے پرویز الہیٰ، اسدعمر،شبلی فراز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ،عدالت نےگرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے وزارت قانون کو لکھےخط کا جواب تاحال نہ آیا،۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
بانی پی ٹی آئی
اسد قیصر
وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر
پرویز الٰہی
کیس کی سماعت
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس
اسدعمر،شبلی فراز
جوڈیشل کمپلیکس حملہ
درخواستیں منظور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.