سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے: پی ڈی ایم اے
"سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی: پی ڈی ایم اے"
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی پانی کی سطح میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔ ، بحالی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔دریائے ستلج میں درمیانے سے نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ ، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 95 ہزار کیوسک ہے، سلیمانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 81 ہزار کیوسک ہے۔ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 55 ہزار کیوسک ہے، خانکی ہیڈ ورکس کے مقام پر پانی کا بہاؤ 24 ہزار کیوسک ہے۔ ، قادر اباد کے مقام پر پانی کا بہاؤ 29 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 35 ہزار کیوسک ہے۔ پنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 18 ہزار کیوسک ہے۔ دریائے راوی میں جسڑ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 6 ہزار کیوسک ہے، شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 9 ہزار کیوسک ہے۔ ، بلوکی ہیڈ ورکس کے مقام پر پانی کا بہاؤ 28 ہزار کی کیوسک ہے، ہیڈ سدھنائی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 30 ہزار کیوسک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
دریائے چناب
پی ڈی ایم اے
دریائے راوی
دریائے ستلج
پنجاب کے دریاؤں
ہیڈ تریموں
خانکی ہیڈ ورکس
پانی کا بہاؤ 24 ہزار کیوسک
پانی کا بہاؤ 81 ہزار کیوسک
سیلابی صورتحال برقرار
ہیڈ سدھنائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.