اسلام آباد کو کیش لیس ماڈل سٹی بنانے کی جانب اہم پیش رفت
سی ڈی اے کا بڑا قدم: اسلام آباد کیش لیس سٹی کی جانب گامزن
اسلام آباد کو کیش لیس ماڈل سٹی بنانے کےلیے سی ڈی اے کے زیرانتظام ہفتہ وار بازاروں میں کیو آر کوڈ نظام نافذ کر دیا گیا۔ چیف آفیسر ایم سی آئی انعم فاطمہ کے مطابق ایچ نائن بازار کے تمام ستائیس سو اسٹالز پر کیو آر کوڈ اسٹیکرز لگا دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں میں بھی کیو آر کوڈ ڈسپلے لازمی ہو گا ۔ بازاروں میں ادائیگیاں کیو آر کوڈ اور ڈیجیٹل ذرائع سے ہی کی جا سکیں گی۔ ریٹیلرز ، ہول سیلرز ، شاپنگ مارٹس اور ریسٹورنٹس میں کیو آر کوڈ لازم قرار دیا جا چکا۔ اسپتالوں اور ٹیکسیوں میں بھی ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم لگانے پر غور جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اہم پیش رفت
ماڈل سٹی
کیش لیس ماڈل سٹی
چیف آفیسر ایم سی آئی انعم فاطمہ
ایچ نائن بازار
ہفتہ وار بازاروں
کیو آر کوڈ نظام نافذ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.