پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنےلگا
پنجاب دریاؤں میں پانی کی صورتحال: پنجند پر بہاؤ نارمل، بحالی جاری
پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گاپنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا۔ ، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گاپنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 11 ہزار کیوسک ہے۔ پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آنا شروع ہوگئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔ اور متاثرہ علاقوں میں بھی پانی کی سطح میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے ستلج میں درمیانے سے نچلے درجے کی سیلابی صورتحال بدستور برقرار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 11 ہزار کیوسک ہے۔ ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
پنجاب بھر
دریاؤں
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
سیلابی پانی اترنے گا
پانی کا بہاؤ نار
، متاثرہ علاقوں
سیلابی پانی اترنےلگا
پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.