سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستان بھی خوش ہے: مریم نواز شریف
سعودی عرب کا قومی دن، مریم نواز کا جذباتی پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستان بھی خوش ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستان کا محض دوست نہیں۔ ، ہر مسلمان کیلئے محبت اور عقیدت مقام ہے، سعودی عرب میں قومی دن کا جشن ہے تو پاکستان بھی خوش ہے۔ ، پاکستان دفاعی معاہدے کے بعد محافظ الحرمین الشریفین کا درجہ حاصل کر چکا۔ انہوں نے کہا کہ کڑے وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر سعودی قیادت اور عوام کے شکر گزار ہیں۔ ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی ڈھال کے مترادف ہے۔ مریم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سعودی عرب
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز
سعودی قیادت
قومی دن
دعا گو
محافظ الحرمین الشریفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.