سینیٹ قائمہ کمیٹی کی سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش
سیلاب متاثرہ اضلاع آفت زدہ: نیشنل فوڈ سیکیورٹی کمیٹی کی سفارشات
سینیٹ قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کر دی۔ مسرور احسن کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاری سے فصلوں پر ہونے والے منفی اثرات پر بریفنگ دیتے ہوئے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ چاروں صوبوں میں 2.5 ملین ایکڑ اراضی سیلاب سے متاثر ہوئی، ؤ پنجاب میں زیادہ تر چاول، گنا اور مکئی کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ جو اضلاع ملک میں متاثر ہوئے انہیں آفت زدہ قرار دیا جائے،۔ چیئرمین کمیٹی نے ملک بھر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارشات کردیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پارلیمنٹ ہاؤس
پنجاب
مسرور احسن
سینیٹ قائمہ کمیٹی
سینیٹر ایمل ولی خان
منفی اثرات
نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.