مریم نواز نے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا: عظمیٰ بخاری
"مریم نواز نے پنجاب اور سیلاب متاثرین کا مقدمہ بہادری سے لڑا، عظمیٰ بخاری"
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے کل پوری قوم کے سامنے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب اور سیلاب متاثرین پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ۔ جو سیلاب متاثرین کیلئے عملی طور پر کچھ کر نہیں سکتے وہ غیر ضروری زبان درازی بھی مت کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا، مریم نواز پنجاب کا تحفظ بھی کرنا جانتی ہیں۔ ، سیاست کرنے کیلئے اور بہت ایشوز ہیں، سیلاب کے نام پر سیاسی دکانیں بند کریں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو سیلاب متاثرین کیلئے کام کررہے ان کو کام کرنے دیں۔ ، مریم نواز اور ان کی ٹیم ہمیشہ اپنی کارکردگی عوام کو بتاتے ہیں۔ ، مخالفین مریم نواز کے فلاحی کاموں پر پوائنٹ اسکورنگ کرکے خبروں میں جگہ بناتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
پنجاب
عظمیٰ بخاری
مریم نواز
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
مریم نواز کو مینڈیٹ دیا
مریم نواز پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.