پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
پی ٹی آئی کا پشاور میں بڑا سیاسی اجتماع، طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف آج پشاورمیں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ ،جلسہ عام کے لئے اسٹیج اور پنڈال سمیت دیگر انتظامات آخری مراحل میں ہیں ۔ پشاور رنگ روڈ کےبےنظیراسپتال گرائونڈ میں جلسےسےپارٹی کےمرکزی چیئرمین بیرسٹرگوہر،جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پوراوردیگر مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کرینگے۔ جلسے میں ملک بھرسےپی ٹی آئی کارکن شرکت کرینگے،پنڈال میں قائدین کےبیٹھنے کے لئے چالیس فٹ اونچا سٹیج تیارکرلیا گیا۔ ،پنڈال میں لائٹنگ کا بھی خصوصی انتظام کیا گھیا ہےاورجگہ جگہ بڑی بڑی لائٹس لگائی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں خواتین شرکاء کے لئے الگ حصہ مختص کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
پشاور رنگ روڈ
بےنظیراسپتال گرائونڈ
انتظامات آخری مراحل
پنڈال میں قائدین
پی ٹی آئی کارکن
پارٹی کےمرکزی چیئرمین بیرسٹرگوہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.