ماضی میں تعلقات خراب کیے گئے، اب پاکستان کی مشرق سے مغرب تک عزت ہے : عطا تارڑ
پاکستان کے امریکا تعلقات میں بہتری اور عالمی عزت کا سفر
نیوجرسی : وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات مستحکم ہورہے ہیں۔ نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین اور کشمیر کا مقدمہ لڑا۔ ، اب پاکستان اور امریکا کے تعلقات مستحکم ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہاں ایک حکمران تھا ۔ جس کے دور میں پاکستان ڈیفالٹ کررہا تھا۔ ،اب مہنگائی اورانٹرسٹ ریٹ سمیت تمام میکرو اکنامک اشاریے مثبت ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ماضی کے حکمران نے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات اپنی اناکی خاطرخراب کیے۔ ، اب پاکستان کی مشرق سے لےکرمغرب تک دنیامیں عزت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی وزیر
عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ
نیو جرسی میں میڈیا
پاکستان اور امریکا کے تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.