قرضے سے متعلق بے بنیاد خبر پر میں حقائق 26 اگست کو میڈیا سے شئیر کر چکی ہوں:وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب کی قرضے سے متعلق بے بنیاد خبر پر وضاحت
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایکس پر ندیم افضل چن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ چن صاحب! آپ اچھے خاصے انسان تھے۔ ، کچھ دنوں سے پتہ نہیں آپ کسی ذہنی تناومیں ہیں، یا جان بوجھ کرپنجاب کےبارے میں فیک پراپیگنڈا کررہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ قرضے سے متعلق بے بنیاد خبر پر میں حقائق 26 اگست کو میڈیا سے شئیر کر چکی ہوں۔ ، اب اس جھوٹے پراپیگنڈا کو دوبارہ پھیلانا پیکا ایکٹ کے زمرے میں آتا ہے، ۔ پنجاب ہتک عزت بل کے مطابق امید ہے آپ کورٹ میں یہ جھوٹی خبرثابت کر پائیں گے۔ یاد رہے کہ ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کاڈیٹا سیاست کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ حکومتی پالیسیوں سے معاشرے کا ہرذی شعورشخص دباؤ میں ہے، ن لیگ بہترہے انگلیاں توڑنے کی بجائے کسانوں کی مدد کرے۔ ،،بغض بےنظیر کا کوئی علاج نہیں ، ان سے پوچھیں جن کے گھر میں دو ماہ بعد پیسے جاتے ہیں ۔ ،ندیم افضل چن نے کہا سیلاب زدہ کاشتکاروں کی بحالی کیلئےفوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ ،کسانوں کونئی فصل کی کاشت کے لئے فی ایکٹر ایک لاکھ روپےکا ریلیف دیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
حکومتی پالیسیوں
ندیم افضل چن
فی ایکٹر ایک لاکھ روپےکا ریلیف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.