پنجاب حکومت کا اہم ثقافتی مرکز ہڑپہ کے آثار قدیمہ کی بحالی کا فیصلہ
ہڑپہ کے آثار قدیمہ کی بحالی سے سیاحت کو فروغ ملے گا
پنجاب حکومت نے اہم ثقافتی اور تہذیبی مرکز ہڑپہ کے آثارقدیمہ کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ ،بحالی منصوبے پر ایک ارب 42 کروڑ 98 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ ہڑپہ میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئےسیاحوں کیلئےرہائش گاہیں بھی بنائی جائیں گی۔ ،پنجاب کا محکمہ آثار قدیمہ جون 2028 تک ہڑپہ کی مرمت و بحالی کا کام کرے گا۔ ،منصوبے کے تحت ہڑپہ کے آثار قدیمہ دیکھنے کیلئےواچ ٹاور بھی بنایا جائے گا۔ ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے وادی سندھ کی تہذیب کے بارے میں آگاہی دی جائے گی۔ ، ایک ماڈل ویلج کا قیام بھی صوبے کے تحت عمل میں لایا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب حکومت
محکمہ آثار قدیمہ
آثار قدیمہ
ہولوگرام ٹیکنالوجی
ماڈل ویلج
تہذیب
مرمت و بحالی کا کام
پنجاب کا محکمہ آثار قدیمہ
رہائش گاہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.