باکسنگ کے میدان میں بھارت کو شکست، پاکستانی باکسر نے تاریخ رقم کر دی
باکسنگ میں پاکستانی باکسر کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح
پاکستان کے نوجوان باکسر سمیر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار ٹائٹل دلوا دیا۔ بینکاک کے باکسنگ رِنگ میں بھارت کو شکست دے کر سمیر خان نے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستانی باکسر سمیر خان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی بار یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سمیر خان نے بھارتی حریف بنٹی سنگھ کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ باون کلوگرام کیٹیگری کے مقابلے میں سمیر خان ابتدا سے ہی بھارتی حریف پر حاوی رہے۔ ان کے "جیٹ سیلیبریشن" انداز نے بھارتی باکسر کا اعتماد مزید متزلزل کر دیا۔ ریفریز کے متفقہ فیصلے نے بھی سمیر خان کو فاتح قرار دیا۔ کامیابی کے بعد سمیر خان نے کہا کہ وہ یہ اعزاز پاکستان کے عوام اور خصوصاً پاک فوج اور شہداء کے نام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جیت انفرادی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
باکسنگ
بھارت کو شکست
پاکستانی باکسر
تاریخ رقم کر دی
پاکستانی باکسر سمیر خان
باون کلوگرام کیٹیگری
سمیر خان
پاک فوج اور شہداء کے نام
میابی حاصل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.