سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار
پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ، سعودی عرب کے بعد دیگر ممالک کی دلچسپی
لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کئی دیگر ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا پاکستان نے معرکہ حق میں اپنے آپ کو دفاعی طور پر ثابت کردیا ہے۔ ، اب معاشی طاقت بننے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے معاہدے میں دونوں ملکوں کا فائدہ ہے۔ ، کسی ملک کو اس معاہدے پر تحفظات نہیں بلکہ کئی دیگر ممالک بھی پاکستان کے ساتھ اس طرح کے معاہدے کرنا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ 17 ستمبر کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دارالحکومت ریاض میں باہمی دفاعی معاہدہ ہوا تھا ۔ جس کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
وزیر خارجہ اسحاق ڈار
فاعی معاہدہ
معاشی طاقت
دفاعی طور پر ثابت
دونوں ملکوں کا فائدہ
باہمی دفاعی معاہدہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.