پاکستان عالمی بحری برادری کا ذمہ دار رکن بن کر ابھر رہا ہے: صدر مملکت
صدر مملکت: پاکستان عالمی بحری برادری کا ذمہ دار رکن بننے کی راہ پر
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی بحری برادری کا ذمہ دار رکن بن کر ابھر رہا ہے۔ عالمی یومِ بحری تجارت 2025 کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بحری شعبہ قومی تجارت اور معاشی استحکام کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،۔ پاکستان کا بحری مستقبل روشن اور پائیدار ہے، بندرگاہوں کی ترقی، ڈیجیٹائزیشن اور جدت کاری حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کراچی اور پورٹ قاسم کی اپ گریڈیشن جاری ہے، اور انہیں علاقائی تجارتی مراکز میں بدلنے کیلئے حکومت پرعزم ہے۔ ، بحری پالیسیوں میں بھی اصلاحات جاری ہیں اور قومی شپنگ کو عالمی سطح پر مسابقتی بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی شپنگ کمپنیوں کے لئے مراعات، غیر ملکی انحصار میں کمی کا باعث بنیں گی۔ ، فریٹ سکیورٹی میں بہتری اور زرِ مبادلہ کی بچت کے لئے اہم اقدامات جاری ہیں۔ ، پاکستان سنگل ونڈو کے تحت پورٹ کمیونٹی سسٹم کا مرحلہ وار نفاذ جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
عالمی سطح
عالمی یومِ بحری تجارت
پاکستان عالمی بحری برادری
بحری پالیسیوں
تجارتی مراکز
قومی شپنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.