بلاول سندھ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہالیں: عظمیٰ بخاری کی پی پی پر تنقید
لاہور میں عظمیٰ بخاری کی پیپلزپارٹی پر تنقید، مریم نواز کو عوامی مینڈیٹ حاصل
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کےبیان پر ردعمل میں کہا کہ عقل کُل بننے کی کوشش نہ کریں،۔ جہاں آپ کا مینڈیٹ نہیں وہاں ڈیڑھ گز کی مسجد بنانے کی کوشش نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو دودھ اور شہد کی جو نہریں بہاناچاہتے وہ سندھ میں بہالیں جہاں ان کے پاس مینڈیٹ ہے،۔ پنجاب نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا ہے، انہیں معلوم ہے کہ لوگوں کے مسائل کیسےحل کرنے ہیں اور وہ کربھی رہی ہیں۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بی آئی ایس پی کے تحت 12 ہزارروپے تقسیم نہیں کرسکتی، ایسےلالی پاپ آپ سندھ کے عوام کو دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت
وزیر اطلاعات
پیپلزپارٹی
بی آئی ایس پی
مینڈیٹ
نے مریم نواز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.