مشہور کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
مشہور کامیڈین لکی ڈیئر انتقال کر گئے، طویل علالت کے بعد لاہور میں وفات
تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈیئر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ لکی ڈیئر 8 ماہ سے پھیپھڑوں کے مرض اور ذیابیطس میں مبتلا تھے۔ لکی ڈیئر گزشتہ 40 سال سے شوبز سے وابستہ، سینکڑوں ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
abc news
ذیابیطس
مشہور کامیڈین لکی ڈیئر
انتقال کرگئے۔
سینکڑوں ڈراموں اور فلموں میں اداکاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.