اسحاق ڈار 3 اکتوبر کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے
اسحاق ڈار کا پارلیمنٹ میں خطاب: پاک سعودی دفاعی معاہدہ کی تفصیلات سامنے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین اکتوبر کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ اسحاق ڈار پارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کومعاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ ،امریکا کے عزہ سے متعلق بیس نکاتی ایجنڈے پر پاکستان کا مؤقف پر ارکان کے سامنے رکھیں گے۔ پیپلزپارٹی کےکچھ رہنماؤں نے پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کی تفصیلات کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا۔ دوسری جانب دفترخارجہ کےذرائع کےمطابق سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان رواں سال 31دسمبر سے قبل کسی بھی وقت پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران جہاں سعودی عرب کی طرف سے 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان متوقع ہے وہیں ۔ گزشتہ سال اکتوبر میں سرمایہ کاری معاہدے آگے بڑھنے اور ان پر کام شروع ہونے کی امید بھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نائب وزیراعظم
پیپلزپارٹی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
دفترخارجہ
سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.