حماس کا بیان جنگ بندی کی نئی امید پیدا کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف: حماس کا بیان جنگ بندی کی نئی امید لا رہا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نےفلسطین سے متعلق اپنے بیان میں کہا الحمدللہ! جنگ بندی پہلے سے زیادہ قریب ہے۔ ،پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا اور رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےغزہ امن معاہدے پرصدر ٹرمپ اور مسلم قیادت کی کوششوں کو سراہتےہوئے کہاقطر،سعودی عرب،یو اے ای،ترکی،اردن،مصر،انڈونیشیا کا شکریہ۔ ،ان ممالک نےاقوام متحدہ اجلاس کے دوران صدرٹرمپ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےکہاحماس کابیان جنگ بندی کی نئی امید پیدا کررہا ہے۔ ،ہمیں اس موقع کو ضائع نہیں ہونےدینا چاہیے،پاکستان شراکت دار اور برادر ممالک سے ملکر امن کوششیں جاری رکھےگا۔ ، انشاء اللہ، فلسطین میں پائیدار امن ہمارا مقصد ہے۔ پاکستان نےصدر ٹرمپ کے امن منصوبے پرحماس کے ردعمل کا خیرمقدم کیا ہے،۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ یہ ردعمل جنگ بندی اورخونریزی کے خاتمے کا اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
جنگ بندی
وزیراعظم شہبازشریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.