پنجاب کے دور دراز علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے گھر گھر بوتل بند پانی پہنچانے کا منصوبہ
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں صاف پانی بوتلوں کے ذریعے گھروں پر مہیا کرنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے دور دراز علاقوں میں گھر گھر بوتل بند پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس دور دراز علاقوں میں گھر گھر بوتل بند پانی مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ 31 دسمبر تک پنجاب کے 25 اضلاع میں واسا قائم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ صوبے میں 5 ہزار سے زائد بند فلٹریشن پلانٹ فعال کیے گئے ہیں۔ مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 11.5 لاکھ افراد کو علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کرنے اور بروقت علاج سے انسانی جانیں بچانے پر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی ستائش کی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے اسپیشل افراد کے گھروں تک پہنچ کر مدد کا حکم دیتے ہوئے صوبے بھر میں اسپیشل افراد کا ڈیٹا مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حکومت پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
گھر گھر بوتل بند پانی مہیا
بوتل بند پینے کا صاف پانی
علاج و معالجے کی سہولیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.