بھارت کوئی طیارہ نہیں گرا سکا – ترجمان پاک فوج
بھارت کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکاأ ، پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں۔غیر ملکی جریدے ’بلومبرگ‘ کو انٹرویو میں پاک فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان نے کبھی بھی اعداد و شمار اور حقائق سے کھیلنے یا چھپانے کی کوشش نہیں کیأ ، ہم ہر قسم کی ٹیکنالوجی چاہے وہ خود ساختہ ہو، مشرقی ہو یا مغربی اس کےحصول کے لیے تیار رہتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے معرکہ حق میں پاکستانی ہتھیاروں بشمول پاکستانی افواج میں شامل چینی پلیٹ فارمز کی مؤثر کارکردگی کی توثیق کیأ اور کہا کہ چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ قبل بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 7 بھارتی طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کرچکے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
بلومبرگ
ترجمان پاک فوج
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
بلومبرگ کی رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.