امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کیا، جدید ہتھیاروں کی منظوری
امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا
امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔ پاکستان کو اے آئی ایم 120 سی ایٹ میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی ملے گا۔ پاکستان اور ترکیہ سمیت کئی اتحادی ممالک کو میزائل فروخت ہونگے۔ امریکا نے پاکستان کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ ، میزائلوں کی تیاری کیلئے رے تھیون کمپنی کو 2.5 ارب ڈالر کا کنٹریکٹ مل گیا۔ ایڈوانس میڈیم رینج ائیر ٹو ائیر میزائل کا کنٹریکٹ 2030 تک مکمل ہوگا۔ یہ میزائل دشمن کے طیاروں اور آنے والے میزائلوں کے خلاف بصری حد سے باہر کارروائیوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ میزائل پاکستان کے موجودہ ایف 16 بیڑے کی آپریشنل رینج اور درستگی کو کافی حد تک بڑھا دے گا۔ جس سے یہ فضائی خطرات کا جواب دینے کے لیے بہتر طور پر لیس ہوگا۔ مبینہ طور پر یہ فیصلہ جولائی 2025 میں ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے سلسلے کے بعد کیا گیا۔ ، جب پاکستان ایئر فورس کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے واشنگٹن میں سینئر امریکی فوجی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پاکستان اور ترکیہ
ائیر ٹو ائیر میزائل
خریداروں میں شامل
ایڈوانس میڈیم رینج
دفاعی تجزیہ کاروں
اپ گریڈ ورژن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.