پنجاب حکومت کا پلیسر گولڈ ذخائر سے آمدن بنانے کا فیصلہ، نیسپاک کو ٹاسک سونپ دیا گیا
پنجاب حکومت کا 32 ٹن پلیسر گولڈ ذخائر سے جلد آمدن بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے 32 ٹن پلیسرگولڈ ذخائر کو جلد آمدن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ معدنیات نے نیسپاک کو اٹک پلیسر گولڈ ذخائر پر ورکنگ کا ٹاسک سونپ دیا۔ ابتدائی طور پر 9 میں سے 5 پلیسر گولڈ بلاکس سے آمدن پر ورکنگ کی جائیگی۔ نیسپاک 55 کروڑ 30 لاکھ کی لاگت سے پلیسر گولڈ ذخائر سے آمدن کا جامع سروے اور پلان تشکیل دے گا، ۔ محکمہ معدینات نے تفصیلی سروے کی مانیٹرنگ کے لیے بھی 4 کروڑ 30 لاکھ کے فنڈز طلب کرلیے۔ نیسپاک کھدائی کا پلان، جیولوجیکل سروے، فزیوگرافک میپنگ اور ریزیرو پرائس پر جامع رپورٹ مرتب کرے گا۔ اٹک پلیسر گولڈ ذخائر پر جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے تحت بھی اسٹڈی مکمل کروائی جا چکی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب حکومت
محکمہ معدنیات
پلیسر گولڈ ذخائر
محکمہ معدینات
جیولوجیکل سروے آف پاکستان
فنڈز طلب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.