الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کر دی
اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر
الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 مقرر کردی گئی ہے۔ اور الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت گوشوارے جمع کرانا لازمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ اراکین کو شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثے بھی ظاہر کرنا ہوں گے۔ ، جبکہ گوشوارے مجوزہ فارم-بی میں الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 31 دسمبر تک گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے نام یکم جنوری کو شائع کیے جائیں گے۔ اور 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ ، جبکہ معطل اراکین پارلیمنٹ یا اسمبلی کی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
الیکشن کمیشن
اراکین پارلیمنٹ
الیکشن ایکٹ
اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی
اثاثوں کے گوشوارے
گوشوارے
معطل اراکین پارلیمنٹ
اثاثے بھی ظاہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.