سبزی و فروٹ منڈیوں کے نئے ایس او پیز: نظامِ کار میں بہتری کا نیا اقدام
سبزی وفروٹ منڈیوں کے نظامِ کار میں بہتری کیلئے نئےایس اوپیز جاری
پنجاب میں سبزی وفروٹ منڈیوں کے نظامِ کار میں بہتری کیلئے نئےایس اوپیز جاری کردیے گئے۔ سیکریٹری پرائس کنٹرول کی تمام مارکیٹ کمیٹیوں کو منڈیوں میں صفائی کی ہدایت کردی۔ ، منڈیوں میں صارفین کی راہنمائی کیلئے سائن بورڈز اور نرخوں کو ڈیجیٹل بورڈز کے ذریعے آویزاں کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی۔ متعلقہ حکام نے منڈیوں کی سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی مرمت وبحالی کوترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایاجائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
متعلقہ حکام
انفراسٹرکچر
نئےایس اوپیز جاری
سبزی وفروٹ منڈیوں
سیکریٹری پرائس کنٹرول
ڈیجیٹل بورڈز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.