پاکستان کی پہلی خاتون فیفا فٹبال ریفری سونیا مصطفیٰ نے تاریخ رقم کردی
پاکستان کی پہلی خاتون سونیا مصطفیٰ نے فیفا فٹبال ریفری بن کر پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا
بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے ناممکن کو ممکن بنا دیا،پاکستان کی پہلی خاتون فیفا فٹبال ریفری بن کر صوبے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ کوئٹہ سےتعلق رکھنےوالی سونیا مصطفیٰ نے 25سال قبل فٹبال پلیئر کے طور پر اپنےسفر کا آغاز کیا۔ ،کبھی میدان میسر نہ آئے،کبھی مواقع ختم ہوگئےمگرسہولیات کی کمی کےباوجود انہوں نےکھیل کے ساتھ اپنا رشتہ نہیں توڑا۔ سونیا مصطفیٰ نےہمت اورحوصلے کے ساتھ ریفری کورس میں قدم رکھا،اور لاہورمیں فیفا کا فزیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کر کے بلوچستان کی پہلی فٹبال ریفری بن کر نئی تاریخ رقم کی۔ آج سونیا مصطفیٰ نیشنل لیول پر بوائز اور گرلز میچز میں بطور ریفری خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں خواتین کھلاڑیوں کے لیےحالات اب پہلےسےبہتر ضرورہیں،مگر بنیادی سہولیات کی کمی اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سونیا مصطفیٰ
پاکستان کی پہلی خاتون
سہولیات کی کمی
بطور ریفری خدمات ا
خواتین کھلاڑیوں
فٹبال ریفری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.