برطانیہ نئے پاسپورٹ متعارف کرانے جا رہا ہے، شاہ چارلس کا نیا شاہی نشان نمایاں
برطانیہ رواں سال دسمبر سے نئے پاسپورٹ جاری کرے گا
برطانیہ رواں سال دسمبر سے نئے پاسپورٹ جاری کرے گا،نئے پاسپورٹس پر شاہ چارلس کا شاہی نشان شامل ہوگا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ کے شاہی نشان والے پاسپورٹ مدت ختم ہونے تک جاری رہیں گے۔ ،نئے پاسپورٹ سرخ کے بجائے نیلے رنگ کے ہونگے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ چارلس کے نام پر پاسپورٹ 2023 سے جاری ہورہے ہیں۔ ،پاسپورٹ پر شاہی نشان ملکہ الزبتھ کا ہی چل رہا تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
برطانوی میڈیا
شاہ چارلس
نئے پاسپورٹ جاری
شاہی نشان
پاسپورٹ مدت ختم
نیلے رنگ
ملکہ الزبتھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.